3 جون 2015 - 13:37
تصویری رپورٹ/ حرم امیر المومنین میں چالیس شہداء کا تشییع جنازہ

ابنا؛ نجف اشرف حرم امیر المومنین میں چالیس شہیدوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا جو دو روز قبل صوبہ الانبار کے شہر تلعفر میں ایک فوجی چھاونی پر داعش کے خودکش حملے کے نیتجے میں شہید ہوئے تھے۔